تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:48

پریانکا چوپڑا کا آئٹم سانگ کرنے سے انکار

جنگ نیوز -


ممبئی …جنگ نیوز… بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے آئٹم سانگ کرنے سے انکار کر دیا۔ ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بالی وڈ اداکارہ پریانکا نے کہا کہ وہ فلم کے لئے آئٹم سانگ نہیں کرتیں۔ انہوں نے شاہ رخ کی پرزور فرمائش پر فلم ”راون“ میں پرفامنس دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیف علی خان نے انہیں ہوم پروڈکشن ”ایجنٹ ونود“ کے لئے آئٹم سانگ کرنے کی درخواست کی ہے جسے وہ ٹھکرا چکی ہیں۔واضع رہے کہ فلم ”ایجنٹ ونود“ میں کرینہ کپور ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں اور پریانکا اور کرینہ میں عرصہ دراز سے سرد جنگ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.