تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 14:10

تانبا چوری کیس ملوث پاک فوج کا میجر ایوب برطرف

جنگ نیوز -
راولپنڈی…ریلوے بوگی سے تانبا چوری کیس میں ملوث میجر ایوب کو فوج سے برطرف کردیاگیا ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری مختصر بیان کے مطابق برطرف فوجی افسر کو لوٹی گئی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ تانبے سے بھری بوگی لاہور سے کھاریاں نمبر تبدیل کر کے لے جائی گئی تھی اور تانبا فروخت کر دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.