تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 15:32

شہباز بھٹی قتل کیس، ملزمان ملک عابد اور ضیا الرحمان کے دائمی وارنٹ جاری

جنگ نیوز -


راولپنڈی...راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل کیس میں دو ملزمان ملک عابد اور ضیا الرحمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو ہفتے پہلے دونوں ملزمان کے وارنٹ جاری کیئے تھے پولیس نے عدالت کو بتایا تھا کہ د ونوں ملزمان ملک عابد اور ضیا الرحمان ملک سے فرار ہوچکے ہیں۔ آج عدالت نے دونوں ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.