تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 17:57

اورنگی ، قصبہ کالونی اور کٹی پہاڑی پر فرنٹئیر کانسٹبلری مستقل بنیاد پرتعینات

جنگ نیوز -


کراچی...کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن ، قصبہ کالونی اور کٹی پہاڑی پر فرنٹئیر کانسٹبلری کو تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ عمران یعقوب کے مطابق ایف سی کی ایک بٹالین کو داخلی راستوں اور کٹی پہاڑی پر بنائی گئی چوکیوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ کا کہنا تھا کہ ایف سی اہلکاروں کو امن و امان برقرار رکھنے کے لئے مستقل بنیادوں پر تعینات کیا گیا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.