تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 6:56

کراچی دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی

جنگ نیوز -
کراچی…ایس ایس پی ، سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر ہونے والے خودکش دھماکے کی ذمہ داری کا لعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔آج صبح ڈیفنس میں واقع ایس ایس پی ، سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھرپر نامعلوم حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میںآ ٹھ افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.