تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:57

بنکاک ،پاکستانی تن ساز تین گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب

جنگ نیوز -


بنکاک…پاکستان کے تن سازوں نے بنکاک میں ہونیوالی ایشین جونیئر باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین میڈلز جیت لیئے،اویس سجاد گولڈمیڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ایشین سینئراورجونیئرباڈی بلڈنگ چمپئن شپ ان دنوں تھائی لینڈکے دارلحکومت بنکاک میں جاری ہے۔ جہاں پاکستان کے تینوں جونیئر تن ساز میڈلز حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ اویس سجاد نے سونے کاتمغہ جیتا، عباس خان نے چاندی اورایاز سہیل نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا،سینئرمقابلے کل شروع ہوں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.