8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:32
قورمہ انگریزوں کی پسندیدہ ڈش بن گیا
جنگ نیوز -
لندن…این جی ٹی…یو ں تو انگریز وں کے لیے مر چو ں والے ایشیا ئی کھانے کھانا آ سان نہیں لیکن بر طا نیہ میں ہو نے والے ایک حا لیہ سر وے کے مطابق قورمہ انگر یزو ں کی پسندیدہ ڈش بن گیا ہے۔سروے کے مطا بق تہتّر(73) فیصد بر طا نو ی افراد ایشیا ئی کھانو ں میں سب زیا دہ قو رمہ کھانا پسند کر تے ہیں تاہم صرف دس فیصد مر چو ں والا اور تین فیصد انتہائی چٹ پٹا قورمہ کھا تے ہیں ۔پسندیدہ ایشیا ئی کھانو ں کے اس سر وے میں چکن تکہ دوسرے اور چکن جلفریز ی تیسرے نمبر پر ہے ۔