8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:21
کراچی:قائد آباد کے علاقے سے صنعتکار اغواء
جنگ نیوز -
کراچی...خورشید عباسی…قائد آباد کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد ایک صنعتکار چالیس سالہ ریاض چنائے کو اغواء کرکے لے گئے ہیں،ان کی اغواء کے اطلاع علاقہ پولیس اور سی پی ایل سی کو دیدیگئی ہے۔ریاض چنائے انٹرنیشنل انڈسٹری کے مالک تھے اور اپنی فیکٹر ی سے واپس گھر جارہے تھے جو اغواء کرلئے گئے۔