تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 12:48

اسلام آباد پولیس کومطلوب دہشتگردگرفتار،4ہینڈگرنیڈزبرآمد

جنگ نیوز -
اسلام آباد…اسلام آباد پولیس نے ایک مطلوب دہشت گرد قاری عنایت کو جی سکس کے علاقے سے گرفتار کر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق قاری عنایت کو دو ہفتہ قبل اسلام آباد سے ہی گرفتار دہشت گرد سردار علی کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سردار علی سے خود کش جیکٹ اور اسلحہ و بارود برآمد ہوا تھا۔گرفتاری کے وقت مبینہ دہشت گرد قاری عنایت سے 4 ہینڈ گرنیڈز بھی برآمد ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.