تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 20:37

عوامی نیشنل پارٹی کامشاورتی کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب

جنگ نیوز -
پشاور…عوامی نیشنل پارٹی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کر لیا گیاہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی نے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی بد امنی کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے ، ایم کیو ایم کی حکومت میں واپسی اور کل جماعتی کانفرنس کے امور پر غور کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.