تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 3:0

امریکا:فائرنگ سے چارافرادزخمی

جنگ نیوز -
نیوجرسی. . .. . .. .امریکا کے شہرنیوجرسی میں فائرنگ سے چارافرادزخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق نیوجرسی کے نیوآرک ٹاوٴن میں پبلک ہاوٴسنگ کمپلیکس کے قریب نامعلوم افرادنے اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چارافرادزخمی ہوگئے۔فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔پولیس کاکہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں۔زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیاہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.