تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 3:4

قومی سلامتی کے خلاف جو بھی کام کرے گا کارروائی ہوگی،رحمن ملک

جنگ نیوز -
کراچی.. .. . . . . .وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جو کوئی جماعت قومی سلامتی کے خلاف کام کرے گی اس کے خلا ف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔کراچی ایرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے رحمن ملک کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کے خلاف جو بھی کام کرے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حوالے سے سوال پر رحمان ملک نے کوئی جواب نہیں دیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.