تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:20

ڈی جی آئی ایس آئی میمو کمیشن کی ان کیمراکارروائی میں آنے کیلئے تیار

جنگ نیوز -


اسلام آباد…ڈی جی آئی ایس آئی ان کیمراکارروائی میں آنے کیلئے تیار ہیں، کمیشن کے نام خط،آئی ایس آئی کے کرنل خالد نے کمیشن کودیا،فون میں ڈیٹا ٹمپر کیا جا سکتا ہے ، ایف آئی اے کے فرانزک ماہر علی عمران کا بیان،ایک ڈیٹاکے بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ یہ کون سے فون سے آیا ، فرانزک ماہر،ایف آئی اے کے پاس ایسے ماہرہیں توانھیں اچھاماہرڈھونڈناشروع کر دیناچاہیے،جسٹس فائز عیسیٰ،اگرماہرین کچھ نہیں بتاسکتے توپھرنہ جا نے کیوں ایف آئی اے کے فرانزک ونگ ہے،جسٹس فائز:ڈی جی آئی ایس آئی ان کیمرہ کارروائی میں آنے کیلیے تیار ہیں، کرنل خالد:اگر وہ معلومات دینا چاہتے ہیں تو وہ سربمہر لفافے میں دیں ، جسٹس فائز عیسیٰ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.