تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کیٹ ونسلیٹ پلاسٹک سرجری سے خو فزدہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8624 -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…ہالی ووڈ کی آ سکر ایو ارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کاکہناہے کہ وہ کبھی پلا سٹک سرجری نہیں کر وائیں گی کیونکہ انہیں پلاسٹک سر جری سے نہایت خو ف آ تا ہے ? کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ انہیں ایسی خواتین پر افسو س محسو س ہوتاہے جو اپنے چہروں کی پلا سٹک سر جری کر واتی ہیں اور انہیں سمجھ نہیں آ تا کہ لو گ اپنے چہرے کوکیو ں بد لوا نا چا ہتے ہیں ?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.