5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پہا ڑی پر تعمیر کر دہ تر چھی بنا وٹ والا منفرد گھر
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8625 -
پراگ…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ تصا ویر ایک ایسے گھر کی ہیں جسے جمہو ریہ چیک کی ایک پہا ڑی کی ترچھی زمین پر مکمل طو ر پر تر چھے انداز میں تعمیر کیا گیا ہے?گلا بی رنگت والے اس دلچسپ گھر کی خا ص با ت یہ ہے کہ اس کے فرش کے ساتھ سا تھ اس کی چھت کی بنا وٹ بھی تر چھی ہے?اپنی انو کھی بنا وٹ کے باعث یہ گھر سب کی تو جہ حا صل کر لیتا ہے جس میں بیڈ روم ،کچن اور ٹی وی لا ؤ نچ وغیرہ بھی مو جود ہیں ?اس منفرد بنا وٹ وا لے گھر کو رہا ئش کے لئے بھی استعما ل کیا جا سکتا ہے?