5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ڈائنا مائٹ اور ہینڈ گرینیڈ سے مشا بہہ موم بتیاں
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8626 -
ماسکو…سینٹرل مانیٹرنگ…لوڈ شیڈ نگ کے ان دنوں میں آ پ گھر میں روشی کرنے کے لیے موم بتیاں تو جلا تے ہوں گے کیسا ہو اگر اسی کام کے لیے ڈا ئنا مائٹ کا فیتہ سلگا یا جا ئے ? پریشان نہ ہو ں ہم آ پ کا گھر اڑوانا نہیں چاہتے بلکہ آ پ کوان مو م بتیوں کے بارے میں بتارہے ہیں جو ڈا ئنامائٹ اور ہینڈ گرینیڈکی ما نند ہیں ?یہ منفر د مو م بتیاں ایک روسی کمپنی کی تیار کر دہ ہیں?