5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سرحد حکومت نے ہزارہ واقعات کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن قائم کردیا
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8628 -
پشاور . . . سرحد حکومت نے ایبٹ آباد واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن قائم کر دیا?صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق کمیشن کے سربراہ پشاور ہائیکورٹ کے جج عبدالعزیز کنڈی ہونگے? عدالتی کمیشن ہزارہ میں ہونے والے واقعات سے متعلق رپورٹ15دن میں پیش کریگا?واضح رہے کہ سرحد کا نام خیبر پختونخواہ سے تبدیل کئے جانے کے خلاف ہزارہ میں زبردست احتجاج جاری ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 9افراد ہلاک اور100سے زائد زخمی ہو چکے ہیں?