تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ایبٹ آباد کے اسپتالوں میں ادویات، آکسیجن کی شدید قلت

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8629 -
ایبٹ آباد . . . ایبٹ آباد کے اسپتالوں میں ادویات اور آکسیجن کی شدید قلت واقع ہو گئی ہے? ایوب میڈیکل کمپلکس کے ترجمان شفیق اعوان کے مطابق اسپتالوں میں جان بچانی والی ادویات کی بھی شدید کمی ہو گئی ہے جنبکہ ایوب میڈیکل کمپلکس میں صرف 24 گھنٹوں کی آکسیجن موجودہے?انہوں نے کہا کہ آکسیجن اور ادوایات کی کمی کے باعث مریضوں کو شدید دشواری کا سامناکرنا پڑ رہا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.