تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

NoImage -
کراچی . . . محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور درجہ حرارت زیادہ ہونے کے باعث گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ38 سے40ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے?جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب56فیصدہے? محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرکے شما ل مغربی علاقوں سے ہوائیں10کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.