5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ن لیگ کے قائدین ہزارہ پہنچ گئے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8631 -
ن لیگ کے قائدین ہزارہ پہنچ گئےہری پور . . . ہری پور قائد مسلم لیگ(ن) نواز شریف ہزارہ پہنچ گئے ? وزیر اعلی? پنجاب شہباز شریف اور قومی اسبملی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار بھی ان کے ہمراہ ہیں?ن لیگ کے ذرائع کے مطابق اپنے قیام کے دوران نواز شریف ہزارہ ڈویژن میں عمائدین اور پارٹی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے?