تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مشرقی بھارت میں طوفان سے 56افراد ہلاک

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8631 -
نئی دہلی . . . مشرقی بھارت میں طوفان سے56افراد ہلاک ہوگئے ، پچاس ہزار گھروں کو نقصان پہنچا ہے ? بھارتی حکام ہے مطابق طوفان بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب ضلع میں آیا ? طوفان سے56افراد ہلاک ہوگئے، سینکڑوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ 50ہزار گھروں کو نقصان پہنچا ہے ? طوفان کے باعث درخت زمین سے اکڑ گئے بجلی اور ٹیلی فون کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے ? حکام کے مطابق خلیج بنگال میں شدید طوفان کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد تباہ شدہ گھروں کے ملبے میں دبے ہوئے ہیں، تاہم امدادی سرگرمیاں شروع کر د ی گئی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.