تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شمالی سکاٹ لینڈ: آتش فشاں کے دھوئیں کے باعث پروازیں منسوخ

NoImage -
ڈبلن…آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے دھواں پھیل جانے کے بعدفضائی سفر کو لاحق خطرات کے پیش نظر شمالی سکاٹ لینڈ میں پروازیں منسوخ کردی گئیں ? اسکاٹ لینڈ کے ائر ٹریفک کنٹرول حکام کے مطابق آئس لینڈ میں گلیشئر کی سطح کے نیچے موجود آتش فشاں پھٹنے کے بعدعلاقے میں راکھ کے بادل بنا ناشروع ہوگئے ? جس کے بعد سکاٹ لینڈکے شمالی علاقوں میں حفاظتی اقدامات کے تحت طیاروں کے پرواز منسوخ کردی گئی ہیں تاکہ کسی ناخوشگوار واقع سے بچا جائے ? حکام نے آئس لینڈ میں آتش فشانی سے متاثر گلیشئر کے قریبی علاقوں سے 8سو شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.