تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہر یتھک روشن اب ’گزارش‘ میں بھی آواز کا جادو جگائیں گے

NoImage -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ اداکار ہر یتھک روشن اب شاید دنیا ئے موسیقی میں بھی اپنا لوہا منوانا چاہتے ہیں?کیونکہ اپنی نئی آنے والی فلم ”کائٹس“ سے گلوکاری کے آغاز کے بعد اب وہ سنجے لیلابھنسالی کی فلم”گزارش“ میں بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے?ہریتھک کے چچا اور بالی وڈ کے مشہور مو سیقار راجیش روشن کا کہنا ہے کہ ہر یتھک کی گلوکاری میں روز بروز بہتری آرہی ہے اور اب وہ ”کائٹس“میں گائے ہوئے گانے سے زیا دہ بہتر انداز میں گاناگاسکتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.