تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سزاؤں میں تخفیف: عملدرآمدمیں تاخیر پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8636 -
لاہور…لاہورہائی کورٹ نے قیدیوں کی ایک چوتھائی سزا معاف کرنے کے صدارتی حکم پر عمل درآمد میں تاخیر پر پنجاب حکومت سے جواب کرلیا?درخواست گذار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیاہے کہ سزاؤں میں تخفیف کے صدارتی احکامات کے بعدقیدیوں کو ایک لمحہ بھی جیل میں قید رکھنا حبس بے جا ہے?جبکہ پنجاب حکومت صدارتی حکم پر عمل درآمد نہ کرکے غداری کی مرتکب ہوئی ہے?لاہورہائی کورٹ کے جسٹس عمرعطا بندیال نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے سزاؤں میں تخفیف کے صدارتی حکم پر عمل درآمد میں تاخیر پرپنجاب حکومت سے22 اپریل کو جواب طلب کرلیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.