تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور:پولیس کے رویہ پراحتجاج،2افراد نے خودکوآگ لگا لی

NoImage -
لاہور…لاہور میں تھانہ پرانی انارکلی کے باہر دو شہریوں نے پولیس کے ناروا رویے پرخودسوزی کی کوشش کی، دونوں کوزخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا?پولیس ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب دوافرادجہانگیر اقبال اور وقاص اپنے مقدمات کے سلسلے میں پرانی انارکلی تھانہ گئے ?ان کی باتیں سننے کے بعدپولیس افسران نے انہیں ٹرخا دیا،جس پردونوں شہریوں نے ڈی ایس پی پرانی انارکلی صفدررضا کاظمی پرناروارویے کاالزام عائد کرتے ہوئے خودپرتیل چھڑک کر آگ لگا لی?اس دوران وہاں موجودلوگوں اورپولیس نے دونوں کو فوری طور پربچا لیااورانہیں میواسپتال پہنچایا? اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں افرادکوپولیس میو اسپتال سے لے گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.