تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

جعلی سند پر الیکشن لڑنے والے رکن سرحد اسمبلی گلستان بیٹنی نااہل قرار

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8638 -
پشاور…پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس دوست محمد خان پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے جعلی سند پر انتخابات میں حصہ لینے پر ایم ایم اے کے رکن سرحد اسمبلی حاجی گلستان بیٹنی کو نااہل قرار دیدیا ?حاجی گلستان بیٹنی پی ایف69 ٹانک سے ایم ایم اے کی ٹکٹ پر رکن سرحد اسمبلی منتخب ہوئے تھے? ان کا تعلق ایم ایم اے کی سب سے بڑی جماعت جمعیت علمائے اسلام سے ہے? انتخابات میں دوسری پوزیشن حاصل کرنیوالے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر حبیب اللہ کنڈی نے گلستان بیٹنی کی اہلیت کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کیا تھا،جس پر پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس دوست محمد خان پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے گلستان بیٹنی کی مدرسے کی سند کو جعلی قرار دیتے ہوئے نااہل قرار دینے کا فیصلہ جاری کردیا ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.