5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
قندھار: ہوٹل کے باہر کاربم دھماکا، چھ افراد زخمی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8639 -
کابل…جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ہوٹل کے باہر کاربم دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں? غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ بم دھماکا قندھار کے چار منزلہ نورجہاں ہوٹل کے باہر کار پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں ہوا? پولیس حکام کے مطابق زخمیو ں میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک ہے?دھماکے سے کئی گاڑیاں اور متعدد دکانیں تباہ ہوگئیں?