5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سوئی ناردرن نے حرارت جانچنے کے پیمانے کی قیمت1062روپے کردی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8639 -
کراچی …سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کی حرارت جانچنے کے پیمانے کی قیمت990روپے سے بڑھا کر1062روپے کردیا?آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ نے جیو نیوز کو بتایاکہ اس طرح گیس صارفین کے لیے گیس مہنگی اور سوئی نادرن کو کروڑوں روپے کی اضافی آمدنی ہوگی، ان کا کہنا تھا کہ گیس کی حرارت کا پیمانے مہنگا کرنے سے سی این جی اسٹیشن کا بل2سے ڈھائی لاکھ روپے بڑھ جائے گا?انہوں نے بتایا کہ اس اقدام سے گھریلو صارفین بھی متاثر ہوں گے اور پنجاب اور سرحد میں عام صارف کا بل زیادہ آئیں گے?