تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ماؤس جس میں کا فی بھی پی جا سکتی ہے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8640 -
نیویارک …سینٹرل مانیٹرنگ …کیا آ پ اپنے کمپیو ٹر ماؤس میں کافی پینا پسند کر یں گے ? جی ہاں یہ ایک ایسا کافی مگ ہے جس کے تلے میں ماؤ س بال لگا ئی گئی ہے اور اس مگ سے کمپیوٹر ماؤس کا بھی کام لیا جاسکتا ہے اور اگر آ پ کام کر تے کر تے تھک جائیں تواس مگ نما ماؤس میں کا فی بھی پی سکتے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.