5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ونو د چو پڑا نے نئی فلم کیلئے ہالی ووڈ ڈا ئریکٹرکی خدمات حا صل کر لیں
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8640 -
ممبئی…کامیابی کے نئے ریکار ڈز قائم کرنیوالی با لی ووڈ فلم تھری ایڈیٹس کے ڈائریکٹر ودھو ونود چو پڑا اب ہالی ووڈ کو فتح کر نے نکل پڑے ہیں?ونود چو پڑا ان دنوں اپنی پہلی ہالی ووڈ فلمBroken Horses کی تیار یوں میں مصر و ف ہیں ? تازہ ترین رپو رٹس کے مطابق اس فلم میں ہا لی ووڈ کے آ سکر ایوا ر ڈ یافتہ ہدایتکار Fred Roos ان کی معاونت کر یں گے? واضح رہے کہ Roos کے کر یڈٹ پر Godfather Part II Godfather Part III, , اور Apocalypseجیسی کا میاب فلمیں موجو د ہیں ?