تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اب ساڑھیوں میں بھی I-Pod اور اسپیکر زنصب کردیئے گئے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8640 -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ …اب ساڑھی کی شوقین خواتین بور نہیں ہونگی کیونکہ ساڑھیاں بھی گانے سنانے لگی ہیں?بھارت کے ایک ڈیزائنر نے ایسی دلچسپ ساڑھی تیار کی ہے جس کے پلو میں i-pod اور 8مائیکرو اسپیکر نصب ہیں? Swarmadhuri نامی سلک کی اس خوبصورت ساڑھی کی تیاری میں 2 ماہ کا وقت لگا ہے جبکہ اس میں نصب آئی پوڈ میں 2- GB کا میموری کارڈ موجود ہے جس میں 200 سے زائدگانے اسٹور کئے جاسکتے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.