تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سینیٹ سے پختون خوا کی منظوری،اے این پی کی خوشی میں فائرنگ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8641 -
پشاور…سینٹ سے سرحد کے نئے نام کی منظوری کی خوشی میں اے این پی کے کارکنوں نے پشاور میں زبردست ہوائی فائرنگ کی اس موقع پر موجود پولیس کی بھاری نفری ہوائی فائرنگ کا نظارہ کرتی رہی? سرحد کے نئے نام خیبر پختونخوا کی سینٹ سے منظوری کی خوشی میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے باچا خان مرکز پشاور میں جشن منایا? اس موقع پر کارکن سر عام اسلحہ لہراتے اور ہوائی فائرنگ کرتے رہے ? صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخارحسین اور وزیر تعلیم سردار حسین بابک بھی موجود تھے? ہوائی فائرنگ پر پابندی کی سرعام خلاف ورزی پر قانون نافذ کرنے والوں کے اہلکار بھی خاموش تماشائی بنے رہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.