تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

میانوالی:مکڑوال سے تین ہزار کلوبارود چوری

NoImage -
میانوالی…میانوالی کے علاقے مکڑوال سے تین ہزار کلوگرام بارود چوری ہوگیا ہے، پولیس کے مطابق بارود کو کوئلے کی کان اڑانے کے لیے استعمال کیا جانا تھا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.