تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بر یٹ لی اور پر یٹی زنٹا صرف اچھے دوست ہیں،منیجر نیل میکسول

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8642 -
ممبئی ... آسٹریلوی فا سٹ با ؤ لر بر یٹ لی اور با لی ووڈ ادا کار ہ پر یتی زنٹا کے افئیرسے متعلق گر دش کر نے وا لی خبروں کی تر دید کر تے ہو ئے بر یٹ لی کے منیجر Neil Maxwellکا کہنا ہے کہ بر یٹ لی اور پر یتی صرف اچھے دوست ہیں اور ان کے درمیا ن مضبو ط پیشہ ورا نہ روابط قا ئم ہیں?واضح رہے کہ بر یٹ لی پر یتی زنٹا کی آئی پی ایل ٹیم کنگز XIپنجا ب کا حصہ بھی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.