5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
دنیا بھر میں چلنے والی والی مختلف انداز کی ٹیکسیاں
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8644 -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…ٹیکسیاں دنیا بھر میں متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا ذریعہ ِ سواری ہے لیکن دنیا بھر میں اس سواری کے ناصرف انداز،اسٹائل ،رنگ اور وضع قطع مختلف ہے بلکہ اس سواری کے لیے گاڑیوں کے ماڈل بھی مختلف ہیں?یہ تصاویر بھی دنیا بھر میں چلنے والی مختلف انداز اور اسٹائل کی ٹیکسیوں کی ہیں جو ایک دوسرے سے بے شک قدرے مختلف ہیں لیکن کام وہی ہے یعنی متوسط طبقے کے افراد کو ایک جگہ سے دوسری جگہ ایک معقول معاوضے کے تحت پہنچانا?