تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بینظیر قتل:اقوام متحدہ جیسی رپورٹ اے ایس آئی بھی بناسکتا ہے،بابر غوری

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8646 -
کراچی…ایم کیوایم کے رہ بابر غوری نے کہا ہے کہ لیاقت علی خان سے بے نظیر بھٹو تک کسی رہ نما کے قاتل گرفتار نہیں کیے گئے، پاکستانی پولیس کا اگر ایک اے ایس آئی بھی تحقیقات کرتا تو وہ بھی یہی کہتا سیکیورٹی کے انتظامات ناقص تھے? بینظیر بھٹوقتل کیس پر اقوام متحدہ کی رپورٹ پربات کرتے ہوئے بابر غوری نے کہا کہ ہمیں کوتاہیوں کو نظر انداز کرکے قاتلوں کوڈھونڈناہے،اقوام متحدہ کی تحقیقات سے قاتل کی نہیں بلکہ کوتاہیوں کی نشاندہی ہوئی، عوام قاتل کی نشاندہی چاہتے ہیں،تحقیقاتی رپورٹ سے موجودہ حکومت مزیدپیشرفت کرسکتی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.