تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں11شدت پسند ہلاک

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8648 -
پشاور…اورکزئی ایجنسی کے علاقے سانگڑا میں شدت پسندوں کے خلاف فورسز کی کارروائی میں مزید گیارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے?ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں چارہفتوں سے سیکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی جاری ہے جس میں فورسز کے زمینی دستوں کے علاوہ گن شپ ہیلی کاپٹر اور جیٹ طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں?کارروائی میں ساڑھے تین سو شدت پسند مارے گئے ہیں?سوات اسکاؤٹس نے تازہ کارروائی میں سانگڑا کے علاقوں میں مزید گیارہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا اور سانگڑا اور گوین کے زیادہ تر پہاڑی علاقوں کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے?حکام کا کہنا ہے کہ فورسز کی پیش قدمی تیزی سے جاری ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.