تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہیٹی میں اسپین کی امدادی ٹیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،4فوجی ہلاک

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8648 -
پورٹ او پرنس…ہیٹی میں اسپین کی امدادی ٹیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں چار فوجی ہلاک ہوگئے ? اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق ہیٹی میں جمہوریہ ڈومینیکا کی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں اسپین کی امدادی ٹیم کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ گیا جس کے نتیجے میں سپین کے چار فوجی ہلاک ہوگئے?حادثہ دارالحکومت پورٹ اوپرنس کے مشرق میں40کلومیٹر دور پیش آیا?تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کرلیا گیا ہے جس کی نشاندہی امریکی بلیک ہاک ہیلے کاپٹرز نے کی?حادثہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم تحقیقات جاری ہیں?سپین کی وزارت دفاع کے ذرائع کے مطابق زلزلے سے متاثرہ ہیٹی میں 423فوجی اہلکار خدمات سرانجام دے رہیں ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.