5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
منفرد اور انوکھے ڈھکنوں والے ٹوتھ پیسٹ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8649 -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…برطانیہ کی ایک ٹوتھ پیسٹ بنانے والی کمپنی نے بچوں کو برش کرنے کی ترغیب دینے اور اس روزمرہ معمول کے کام کو سر انجام دینے کے لیے دلچسپی کا عنصرڈالنے کے لیے عجیب و غریب ڈیزائن کے ڈھکنوں والے ٹوتھ پیسٹ متعار ف کروائے ہیں?یہ مختلف ٹوتھ پیسٹ کتے ،بلیوں ، بلبلے اور دیگر مختلف ڈیزائن والے ڈھکنوں کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں?ان نئے،دلچسپ اور منفرد ڈیزائن والے ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ اب بچے بخوشی دانت برش کرتے نظر آئے گے?