تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سترہویں صدی کا نایاب کارپٹ چھ ملین پاؤنڈ میں نیلام

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8649 -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…سترہویں ویں صدی کاایک نایاب ایرانی کارپٹ انتہائی مہنگے داموں یعنی چھ ملین پاؤنڈ میں ایک برطانوی نیلام گھر کے تحت نیلام کردیا گیا?اس نایاب کارپٹ نے6اعشاریہ2ملین پاؤنڈ میں فروخت ہونے کے بعد دنیا کے مہنگے ترین کارپٹ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے?یہ کارپٹ ایرانی شہر کرمان کے کاری گروں کی مہارت اور کاریگری کا انتہائی شاندار نمونہ تھاجو اپنے دیدہ زیب ڈیزائن اور ماہرانہ بُنائی کے باعث امید سے20گُنا زیادہ قیمت میں نامعلوم شخص کو فروخت کردیا گیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.