5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
جلن اور حسد خو اتین کی بینا ئی کیلئے نقصان دہ،ماہرین
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8650 -
ماسکو…سینٹرل مانیٹرنگ…دنیا میں ایسی خوا تین کم ہونگی جن میں جلن اور حسد کا مادّہ نہ پایا جا تاہو لیکن اب ما ہرین نے خبر دار کیا ہے کہ یہ منفی جذبے ان کی بینائی پر بھی منفی اثر ڈالتے ہیں ? ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق جب خو ایتن یہ محسو س کر تی ہیں ان کے شو ہر حضرات دو سری خوا تین کی طرف متو جہ ہیں تو شدید جلن محسو س کر تی ہیں اور اس کیفیت میں ان کی قریب کی چیزوں کو دیکھنے صلا حیت بھی متا ثر ہوتی ہے اور وہ صاف اور واضح طور پر نہیں دیکھ پا تیں ?ماہرین کا کہنا ہے کہ جو خوا تین زیادہ جلن اور حسد کا شکار ہو تی ہیں ان کی بینا ئی مستقل طور پر بھی کمزور ہو سکتی ہے ?