5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
دینو موریا فٹنس شو کی میزبانی کریں گے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8650 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…ماڈلنگ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے بالی وڈ اداکار دینو موریا اب ٹی وی شو ہوسٹ کریں گے?ذرائع کے مطابق دینو موریا ایک فٹنس شو پروڈیوس کررہے ہیں جس کی میزبانی کے فرائض بھی وہ خود ہی انجام دیں گے? دینو آج کل اپنے شو کے لئے مختلف ٹی وی چینلز سے رابطے کررہے ہیں جو نہ صرف اس شو میں باڈی بلڈنگ کے گر بتائیں گے بلکہ صحت سے متعلق مفید معلومات بھی فراہم کرینگے?