5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سیف کو کرینہ کی آنکھوں میں کاجل بہت پسند ہے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8652 -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…سیف علی خان یوں تو کر ینہ کی ہر ادا کے ہی دیوانے ہیں لیکن ان کی کجراری آ نکھیں انہیں سے سب سے زیادہ متا ثر کر تی ہیں ? سیف کا کہنا ہے کہ انہیں کرینہ کا آ نکھوں میں کاجل لگانا بہت پسند ہے ? کر ینہ کپو ر نے خو د بھی اس بات کااعتراف کیا ہے کہ سیف کو ان کا کا جل لگانا بہت پسند ہے اور اسی لیے وہ زیا دہ تر تقریبا ت میں صرف آ نکھوں میں گہرا کاجل استعمال کر تی ہیں ?