تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

روس:سابق صدرولادی میر پوتن ٹی وی کے سالانہ ایوارڈ آف دی ایئرکیلئے نامزد

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8653 -
ماسکو. . . . . . .روس کے سابق صدر ولادی میر پیوتن کو روسی میوزک ٹی وی چینل نے اپنے سالانہ ایوارڈ میں ایونٹ آف دی ایئر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے?چینل میوز ٹی وی نے پیوٹن کو یہ نامزدگی پچھلے سال ایک ریلیٹی شوBattle for respect میں شرکت اور کورس کے ساتھ ہپ ہاپ گانا گانے کے سبب دی ہے?اس شو میں57 سالہ پیوٹن کی موجودگی تقریباً نہ ہونے کے برابر تھی اور وہ سارا وقت گم سم ہی کھڑے رہے تھے لیکن ان کی موجودگی ہی اس ایوارڈ میں ان کی نامزدگی کا باعث بن گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.