تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بدستور ڈیڈ لیول پر برقرار

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8654 -
غازی. . . . . . .تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بدستور ڈیڈ لیول پر برقرار ہے جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول1378 فٹ پر برقرار ہے،ڈیم میں پانی کی آمداور اخراج33ہزارکیوسک ہے?جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافے کے بعد لیول1078.60فٹ ہوگیا ہے جوڈیڈ لیول سے38.60فٹ بلند ہے جبکہ پانی کی آمد32ہزار994اور اخراج26ہزار کیوسک ہے? ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ2لاکھ85ہزار ایکڑ فٹ ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.