تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی: لیاقت آباد میں گاڑی سے ڈھائی کروڑ مالیت کی ہیروئن برآمد

NoImage -
کراچی ... کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس نے اسینپ چیکنگ کے دوران لینڈ کروزر کو روکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی میں سوار 2 ملزمان فرار ہوگئے،،گاڑی کی تلاشی کے بعد گاڑی میں سے ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی ہیروئین برآمد کرلی گئی?پولیس حکام نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لیاقت آباد اسٹاپ کے قریب پولیس پارٹی اسنیپ چیکنگ پر مامور تھی،کہ لینڈ کروز گاڑی کو پولیس اہلکاروں نے روکنے کا اشارہ کیا،تو گاڑی میں سوار ڈرائیور اور اس کا ساتھی فرار ہوگئے?پولیس اہلکاروں نے گاڑی کی تلاشی کے دوران گاڑی میں سے تین کلو گرام اعلی? کوالٹی کی ہیروئیں برآمد کرلی،انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہیروئیں کی قیمت ڈھائی کروڑ روپے کے برابر ہے?جبکہ گاڑی شیخوپورہ نمبر پلیٹ پر موجود ہے،،اور محکمہ پولیس کی جانب سے اکشن کے تحت فروخت کی گئی تھی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.