تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

راتوں رات ٹیم کو وننگ ٹریک پر نہیں لا سکتا، کوچ ہاکی ٹیم

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8658 -
کراچی …پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ وہ راتوں رات ٹیم کو وننگ ٹریک پر نہیں لا سکتے ہیں ، ان کا پہلا ٹارگٹ قومی ٹیم کو ایک یونٹ بناناہے تاکہ ٹیم سترمنٹ تک یکجاہوکرکھیل سکے?کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ جنید نے کہا کہ ورلڈ کپ کی مایوس کن کارکرگی کے بعد قومی ٹیم کی بڑا ٹاسک ہے ?انہوں نے چیلنج سمجھ کریہ ذمہ داری قبول کی ہے?انہوں نے کہاکہ ورلڈکپ کے دوران انہوں نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کابغورجائزہ لیا،ذلان شاہ کپ کے کیمپ میں کھلاڑیوں کی خامیاں دورکرنے کی بھرپورکوشش کی جائے گی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.