تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سپریم کورٹ بار کے صدر قاضی انور کار حادثے میں زخمی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8660 -
اسلام آباد…سپریم کورٹ بار کے صدر قاضی انور کار حادثے میں زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ،ڈاکٹرز کے مطابق انہیں معمولی اندرونی چوٹیں آئی ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے? سپریم کورٹ بار کے صدر ایک ٹی وی پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد واپس جا رہے تھے کہ اسلام آباد بلیو ایریا میں فضل حق روڈ پر حادثہ پیش آیا? حادثے کے بعد قاضی محمد انور کو فوری طور پر پمز منتقل کیا گیا? اسپتال پہنچنے پر ان کا ایکسرے اور سی ٹی سکین کرایا گیا? ڈاکٹرز کے مطابق انہیں معمولی نوعیت کی اندرونی چوٹیں آئی ہیں اور حالت خطرے سے باہر ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.