5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
خیبر ایجنسی: پاک افغان شاہراہ پر دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ
NoImage -
پشاور…خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں ایک آئل ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے? ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی میں پاک افغان شاہراہ پر جمرود بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا شبہ ہے? دھماکے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ہے جس نے قریبی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے?