5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
دنیا کے مہنگے ترین کرسٹلز سے تیار کردہ ٹائل
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8662 -
پیرس…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک بین الاقوامی ٹائلز ڈیزائنر نے ایسے منفردٹائل تیار کئے ہیں جن میں دنیا کے مہنگے ترین کرسٹل لگائے گئے ہیں?حال ہی میں ہونے والی ایک نمائش میں ان خوبصورت ٹائلوں سے مزین دیواروں کی تصاویر لی گئی ہیں جن میں جڑے ہوئے یہ کرسٹل کمپیوٹر پکسل کی مانند لگے ہوئے نظر آتے ہیں ?دیواروں پر لگے ہوئے یہ چمکدار ٹائل نہ صرف خوبصورت منظر پیش کرتے ہیں بلکہ آنکھوں کو بھی خیرہ کردیتے ہیں?